پنجابی طالبان کے برطرف سربراہ کو پکڑنے کیلیے طالبان کے چھاپے عصمت اللہ معاویہ روپوش
تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی سربراہی میں اجلاس میں عصمت اللہ معاویہ کو سزا دینے کا فیصلہ کیاگیا۔
KARACHI:
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے بر طرف کئے گئے سربراہ عصمت اللہ معاویہ کو پکڑنے اور سزا دینے کیلیے شمالی وزیرستان میں انکی رہائش گاہ، دفتر اور دیگر ٹھکانوں پر چھاپے مارے تاہم وہ ناکام رہے ۔
عصمت اللہ معاویہ پہلے ہی نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی سربراہی میں اجلاس میں عصمت اللہ معاویہ کو سزا دینے کا فیصلہ کیاگیا ۔