پاک بھارت ٹاکرے پر قومی فنکار بھی پُرجوش
فنکاروں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ یہ میچ ہم ہی جیتیں گے
کرکٹ ورلڈ کا سب سے مقابلہ جس کا انتظار صرف پاکستان بھارت کے لوگوں کو نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کو رہتا ہے آج ہونے جارہاہے اس موقع پر جہاں پوری قوم پاکستان کی جیت کے لیے دعا گو ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ یہ میچ ہم ہی جیتیں گے۔
علی حیدر
نامور پاکستانی گلوکار علی حیدر نے قومی ٹیم کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے دعاکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم سرخرو ہو اوردنیا بھر میں ہمارے پاکستان کا نام روشن ہو۔
[fb-post-embed url="https://www.facebook.com/AliHaiderOfficialPage/videos/377268956257757/"]
ریما خان
خوبرو اداکارہ ریما بھی پیچھے نہیں رہیں انہوں نے بھی قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیاہے۔ جس میں انہوں نے ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمت ، جذبے اور حوصلے سے کھیلیے گا، انشا اللہ جیت کا تاج آپ ہی کے سر ہوگا پاکستان زندہ باد۔
[fb-post-embed url="https://www.facebook.com/IamReemaKhan/videos/2315341112041490/"]
وارث بیگ
گلوکار وارث بیگ نے بھی قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، کھیل کو کھیل ہی سمجھیں کیونکہ ہماری پاکستانی قوم بہت جذباتی ہے۔