جوئے روٹ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جوئے روٹ ورلڈ کپ میں 3 سنچریاں اسکور کرنے والے انگلینڈ کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔


AFP June 16, 2019
جوئے روٹ ورلڈ کپ میں 3 سنچریاں اسکور کرنے والے انگلینڈ کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

انگلش اوپنر جوئے روٹ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

جوئے روٹ ورلڈ کپ میں 3 سنچریاں اسکور کرنے والے انگلینڈ کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، انھوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بطور اوپنر کھیلتے ہوئے 93 بالز پر سنچری مکمل کی تھی۔

28 سالہ روٹ کی ٹیسٹ کرکٹ میں ایوریج ففٹی کے قریب ہے جبکہ 136 ون ڈے میچز میں وہ 51.65 کی شاندار اوسط سے رنز اسکور کرچکے ہیں، جس میں 16 سنچریاں شامل ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔