بھارتی بولر بھونیشور کمار پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے
بھونیشورکمار ہمسٹرنگ انجری کی وجہ سے مزید بولنگ نہیں کرا سکیں گے
بھارت کے تجربہ کار فاسٹ بولر بھونیشور کمار پاکستان کے خلاف میچ سے آؤٹ ہو گئے۔
اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے 337 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے جب کہ بھارتی پیسر بھونیشور کمار انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے 13 اوورز میں ایک وکٹ پر 51 رنز بنا لیے
اپنے تیسرے اوور میں بولنگ کراتے ہوئے بھونیشورکمار کا پاؤں پھسل گیا جس کی وجہ سے وہ ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے اور انہیں اوور ادھورا چھوڑ کرمیدان سے باہر جانا پڑا، بھونیشورکمار نے 2.4 اوورز کرائے تھے جب کہ ان کا ادھورا اوور وجے شنکر نے مکمل کیا۔