جنگیں تباہی کے سوا کچھ نہیں بھارتی وزیر خارجہ
پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں لیکن کچھ واقعات نے دیکھواور انتظارکرو کی پالیسی اپنانےپرمجبور کردیا،بھارتی وزیرخارجہ
ISLAMABAD:
بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید نے پاکستان اور بھارت کے درمیان خوشگوارتعلقات کووقت کی ضرورت اور حالات کاتقاضا قراردیتے ہوئے کہاہے کہ تنازعات کے حل کے لیے جنگیں تباہی کے سواکچھ نہیں۔
بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ دونوں پڑوسی ممالک کوماضی سے سبق سیکھنا ہوگا۔ پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں لیکن کچھ واقعات نے دیکھواور انتظارکرو کی پالیسی اپنانے پرمجبور کردیا ہے۔ 1945میں امریکانے جاپان پرایٹم بم گرائے اس کے باوجوددونوں آج ایک دوسرے سے تعاون کررہے ہیں۔
سلمان خورشیدنے اگلے ماہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کے حوالے سے کہاکہ ابھی حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔