بینکوں نے ٹیکس دہندگان کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کر دیں

ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔


Numainda Express June 18, 2019
ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔ فوٹو:فائل

KARACHI: ملک کے تمام بینکوں نے ٹیکس دہندگان سے متعلق ایف بی آر کو معلومات فراہم کر دیں۔

ایف بی آر کی طرف سے گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں