بینکوں نے ٹیکس دہندگان کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کر دیں

ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔

ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔ فوٹو:فائل

KARACHI:
ملک کے تمام بینکوں نے ٹیکس دہندگان سے متعلق ایف بی آر کو معلومات فراہم کر دیں۔


ایف بی آر کی طرف سے گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔
Load Next Story