
وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کے ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے ملکی معیشت کو متعدد فائدے حاصل ہوں گے، جس میں فیول کی بچت سے زیادہ فائدہ ہوگا اور ملک کے فیول امپورٹ بل میں براہ راست کمی واقع ہوگی۔
پالیسی ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے سالانہ 54.5 ارب روپے کی فیول کی بچت ہو۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔