وزیر اعظم کاشیر بہادر انجم کو گورنر گلگت بلتستان بنانیکا فیصلہ

وزیر اعظم کی کراچی سے واپسی کے بعد چند روزکے اندر باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاجائیگا۔


شبیر حسین September 04, 2013
وزیر اعظم کی کراچی سے واپسی کے بعد چند روزکے اندر باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاجائیگا۔ فوٹو: فائل

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورکے بعدوزیراعظم نوازشریف نے اپنے لندن میںقیام کے دنوں کے ایک اوردوست ڈاکٹرشیربہادرانجم کوگورنرگلگت بلتستان مقررکرنیکا فیصلہ کر لیاہے۔

ڈاکٹرشیر بہادرانجم نے منگل کوایوان وزیر اعظم میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں نوا زشریف نے انھیںگورنرگلگت بلتستان بنانے کے فیصلے سے آگاہ کیا، وزیر اعظم کی کراچی سے واپسی کے بعد چند روزکے اندر باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاجائیگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔