عالمی مارکیٹ اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بالترتیب فی اونس 39 ڈالر اور فی تولہ 1800 روپے کا اضافہ ہوا۔