بلاول کی طرف سے بینظیر بھٹو قتل کیس کی دوبارہ سماعت کا فیصلہ چیلنج

عدالت میں اس فیصلے کے خلاف باضابطہ طور پر درخواست دائرکر دی ہے جسے عدالت نے سماعت کیلیے منظورکرلیا۔


Qaiser Sherazi September 05, 2013
عدالت میں اس فیصلے کے خلاف باضابطہ طور پر درخواست دائرکر دی ہے جسے عدالت نے سماعت کیلیے منظورکرلیا۔ فوٹو: فائل

بلاول کی طرف سے بینظیر بھٹو قتل کیس کی دوبارہ سماعت کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پارٹی کے سیکریٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کاعدالت کی طرف سے از سر نو سماعت کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے اور عدالت میں اس فیصلے کے خلاف باضابطہ طور پر درخواست دائرکر دی ہے جسے عدالت نے سماعت کیلیے منظورکرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں