نئے انداز میں بال بنوانے والوں میں ویرات کوہلی، مہندرا دھونی، ہردیک پانڈیا اور یوزویندرا چاہل شامل ہیں۔