
وزیراعظم دفتر کے ذرائع کے مطابق عمران خان کا پیغام ریکارڈ کیا جائے گا جو آج جمعہ کو قوم کو سنایا جائے گا۔
وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پربات کریں گے۔ حکومت چاہتی ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا لیں۔ آئی ایم ایف کا پروگرام شروع ہونے کے بعد حکومت کسی کو ٹیکس ریلیف نہیں دے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔