ہريتک روشن كے ساتھ دوبارہ كام كرنے کے لئے بے چينی سے منتظر ہوں کرینہ کپور

فلم شوٹنگ آئندہ سال جنوری ميں شروع کی جائے گی، دونوں اداکار 10 سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

فلم شوٹنگ آئندہ سال جنوری ميں شروع کی جائے گی، دونوں اداکار 10 سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے. فوٹو: اے ایف پی/فائل

بالی ووڈ بیوٹی کرپنہ کپور نے کہا ہے کہ وہ ہريتک روشن كے ساتھ دوبارہ كام كرنے کے لئے بے چينی سے منتظر ہیں۔


كرينہ كپور نے ہريتک روشن كو بہترين اداكار قرار ديتے ہوئے كہا ہے كہ وہ ہريتک روشن كے ساتھ دوبارہ كام كرنے کے لئے بے چينی سے منتظر ہیں، ہريتک اور كرينہ جلد ہی فلم "شدھی" ميں ایک ساتھ اداكاری كريں گے، اس فلم كے ڈائريكٹر كرن ملہوترا ہيں جبكہ فلم شوٹنگ آئندہ سال جنوری ميں شروع کی جائے گی، دونوں اداكار 10 سال بعد كسی فلم ميں ايک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

اس سے قبل دونوں نے 2003 کی مشہور فلم كبھی خوشی كبھی غم, مجھ سے دوستی كروگی اور ميں پريم كی ديوانی ہوں ميں بھی ایک ساتھ كام كيا تھا۔
Load Next Story