رب تعالٰی تو کسی کی دعا بھی مسترد نہیں فرماتا، جی کسی کی بھی کہ یہ اس کی شان کریمی و رحیمی کے خلاف ہے۔