اسپین کی اسٹارٹ اپ کمپنی نے’ ای بورڈ‘ نامی میز بنائی ہے جو ایک وقت میں کئی دستی آلات بغیر تار کے چارج کرتی ہے۔