فنانس بل میں سیلز ٹیکس انکم ٹیکس میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی

کمشنر سیلز ٹیکس کو چھاپہ مارنے کا صوابدیدی اختیار دے دیا گیا ہے، ٹاول مینو فیکچررز ایسوسی ایشن


Ehtisham Mufti June 22, 2019
کمشنر سیلز ٹیکس کو چھاپہ مارنے کا صوابدیدی اختیار دے دیا گیا ہے، ٹاول مینو فیکچررز ایسوسی ایشن فوٹو : فائل

ایف بی آر کی قائم کردہ اناملی کمیٹی کوجمعے کی شام تک 40 سے زائد تجارتی و صنعتی تنظیموں کی جانب سے فنانس بل میں سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس سمیت دیگر تکنیکی وقانونی اناملیز (بے ضابطگیوں) کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے سیلز ٹیکس کی 7 اناملیز اور انکم ٹیکس کی5اناملیز کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ٹی ایم اے کا موقف ہے کہ سیلز ٹیکس ایکٹ کے سیکشن 175میں نئی شق6اے کا اضافہ کرکے کمشنرسیلز ٹیکس کو چھاپہ مارنے کا صوابدیدی اختیار دے دیاگیاہے یہ اقدام بھی اعتماد مجروح کرنے کا باعث بنے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے