سبی بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز سبی کے شمال مشرق میں 55 کلومیٹر کی دوری پر تھا، زلزلہ پیما مرکز

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ ہوئی،زلزلہ پیما مرکز : فوٹو: فائل

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 19 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی اور زلزلے کا مرکز سبی کے شمال مشرق میں 55 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔

 
Load Next Story