صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 78 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔