
کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کی اے پی سی کی کوئی اہمیت نہیں، مولانا فضل الرحمان اپنا شوق پورا کرلیں۔ حکومت عوام کی بہتری کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ مدارس کی رجسٹریشن اچھا اقدام ہے۔ عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے۔
اس سے قبل تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ اسلام ہمیں انسانیت کی فلاح کا حکم دیتاہے۔ خدا کا حکم ہے کہ غریبوں کی ہر ممکن مدد کی جائے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔