سری لنکن لیگ یووا نیکسٹ کی فائنل میں رسائی اظہر کے 75 رنز ناٹ آئوٹ رائیگاں

ان کی ٹیم جوابی اننگز میں 8وکٹ پر 151رنز ہی جوڑ پائی.


Sports Desk August 29, 2012
ان کی ٹیم جوابی اننگز میں 8وکٹ پر 151رنز ہی جوڑ پائی. فوٹو فائل

سری لنکن پریمیئر لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں یووا نیکسٹ نے وایامبا یونائیٹڈ کو20رنز سے شکست دیدی، پاکستانی آل رائونڈر اظہر محمود کی 75 رنز کی ناقابل شکست اننگز رائیگاں گئی،

ان کی ٹیم جوابی اننگز میں 8وکٹ پر 151رنز ہی جوڑ پائی، عمرگل نے 2وکٹیں لیں، اس سے قبل فاتح ٹیم نے 6وکٹ پر 171 کا مجموعہ ترتیب دیا،چندرپال50 ناٹ آئوٹ کے ساتھ نمایاں رہے، پاکستان کے تیسرے پلیئر عبدالرزاق نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں