پیر کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان

بینک ہالیڈے کے کلینڈر کے تحت پیر یکم جولائی کو تمام بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک ہالیڈے کے کلینڈر کے تحت پیر یکم جولائی کو تمام بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے (فوٹو: فائل)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پیر کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر یکم جولائی کو تمام بینک اور تمام مالیاتی ادارے بینک ہالیڈے کی وجہ سے بند رہیں گے جس کے باعث عوامی لین دین نہیں ہوسکے گا۔
Load Next Story