دوحہ پاکستان نے بھارت کو ہراکر ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے بھارت کے پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت کو سخت مقابلے کے بعد گولڈ میڈل اور وننگ ٹرافی پرقبضہ جمایا۔


Sports Reporter June 29, 2019
پاکستان نے بھارت کے پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت کو سخت مقابلے کے بعد گولڈ میڈل اور وننگ ٹرافی پرقبضہ جمایا۔ فوٹو: فائل

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر اے سی بی ایس ایشین اسنوکر ٹیم چیمپئن شپ جیت لی۔

قطر کے شہر دوحہ میں فائنل میں بابر مسیح اور ذوالفقار اے قادر پر مشتمل پاکستان 2 ٹیم نے بھارت 1 ٹیم کے پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے قابو کر کے گولڈ میڈل اور وننگ ٹرافی پرقبضہ جمایا۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دی جبکہ بھارت نے ہرایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔