سرکاری رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ میں معذورملازمین کے لیے ایک فیصد کوٹہ مختص

وفاقی سرکا ری رہائش گاہوں میں معذور ملازمین کیلئے علیحدہ سے جنرل ویٹنگ لسٹ بھی تیا ر کی جائے گی


ویب ڈیسک June 29, 2019
وزارت ہاوٴسنگ نے کوٹہ مختص کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا: فوٹو: فائل










وفاقی حکومت نے سرکا ری رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ میں معذور ملا زمین کے لیے ایک فیصد کوٹہ مختص کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے معذور وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے مکانوں کی الاٹمنٹ میں ایک فیصد کوٹے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد کوٹہ مختص کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے تحت سرکا ری رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ میں معذورملازمین کے لیے ایک فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے جب کہ وفاقی سرکا ری رہائش گاہوں میں معذور ملازمین کے لئے علیحدہ سے جنرل ویٹنگ لسٹ بھی تیا رکی جائے گی۔








تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |