کاشتکار زرعی ماہرین کی سفارشات کے مطابق کپاس کی پیسٹ سکائوٹنگ کرکے ان سنڈیوں کے تدارک کی طرف خصوصی توجہ دیں۔