شکست کے بعد افغان شائقین بے قابو پاکستانیوں پر حملے

میچ کے دوران اور اختتام پر افغان شائقین پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کرتے رہے


ویب ڈیسک June 30, 2019
میچ کے دوران اور اختتام پر افغان شائقین پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کرتے رہے، فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان اور افغانستان کے مابین ورلڈکپ کا میچ ہائی وولٹیج ٹاکرا ثابت ہوا۔

اعصاب شکن مقابلے میں جہاں کھلاڑیوں نے میدان کے اندر بھرپور کارکردگی سے شائقین کے دل جیت وہیں کچھ تلخیاں اور ناخوشگوار یادیں بھی اس میچ سے جڑ گئیں۔

میچ کے آغاز سے قبل پاکستانی شائق کو افغان سپورٹرز نے تشدد کانشانہ بنایا جب کہ میچ کے دوران اور اختتام پر افغان شائقین پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کرتے رہے۔

ٹیم کی کامیابی کا جشن منانے والے گرین شرٹس کے سپورٹرز پر مشتعل افراد برس پڑے اور ٹیم کی ہار کا غصہ شائقین پر نکالتے رہے۔





https://twitter.com/rawishpaul/status/1145025437166374912

https://twitter.com/DanyalGilani/status/1144932207963885568

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں