خواتین گھر سے باہر جاتے وقت اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں شلپا سیٹھی

شلپا سیٹھی نے کہا کہ بیمار زہنیت کے کچھ لوگ اور غنڈہ عناصر خواتین کو تنگ کرتے ہیں


Showbiz Desk September 09, 2013
شلپا سیٹھی نے کہا کہ بیمار زہنیت کے کچھ لوگ اور غنڈہ عناصر خواتین کو تنگ کرتے ہیں. فوٹو:فائل

ISLAMABAD: اداکارہ شلپا سیٹھی نے گھروں سے باہرکام کرنیوالی خواتین پر زور دیاہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں۔

یہ بات انھوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شلپا سیٹھی نے کہا کہ بیمار زہنیت کے کچھ لوگ اور غنڈہ عناصر خواتین کو تنگ کرتے ہیں پولیس خواتین کی حفاظت کے لیے پوری کوشش کرتی ہے اس کے باوجود خواتین کو گھر سے باہر جاتے وقت اپنے ہمراہ ایک چاقو ضرور رکھناچاہیے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں