سری لنکا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ناکامیاں پانے والی ٹیم بن گئی

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں شکست ان کی اس فارمیٹ میں 418 ویں ناکامی تھی جو842 ویں میچ میں ملی۔


Sports Desk June 30, 2019
جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں شکست ان کی اس فارمیٹ میں 418 ویں ناکامی تھی جو842 ویں میچ میں ملی۔ فوٹو: فائل

آئی لینڈرز ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ناکامیاں پانے والی ٹیم بن گئے۔

بھارت کا ایک ان چاہا ریکارڈ اب سری لنکا کے گلے پڑگیا، آئی لینڈرز ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ناکامیاں پانے والی ٹیم بن گئے۔

جمعے کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں شکست ان کی اس فارمیٹ میں 418 ویں ناکامی تھی جو842 ویں میچ میں ملی، بھارت کو اب تک 971 میچز میں 417 شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔