شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ فوٹو : فائل

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔


کنگسٹن پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کیمبرج کے ڈیوک اور ڈچس رواں برس پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کی درخواست دفتر خارجہ اور دولت مشترکہ کی جانب سے کی گئی تھی تاہم شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Load Next Story