تمام بینکوں کواثاثے ظاہر کرنے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت دینے کی ہدایت
اثاثوں کو ظاہر کرنے کی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کی جائے، بینک دولت پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو اثاثوں کو ظاہرکرنے کی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کوکیش نکلوانے کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اتوار کو ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک دولت پاکستان نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اثاثوں کو ظاہر کرنے کی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کی جائے۔
اتوار کو ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک دولت پاکستان نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اثاثوں کو ظاہر کرنے کی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کی جائے۔