افغانستان سے حملے پاکستان نے بارڈر مینجمنٹ سسٹم نصب کر دیا

121پوائنٹس پرنصب سسٹم انٹرپول ،پاسپورٹ ،نادرا اور ایف آئی اے سے منسلک ہوگا

121پوائنٹس پرنصب سسٹم انٹرپول ،پاسپورٹ ،نادرا اور ایف آئی اے سے منسلک ہوگا

افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کے داخلے کو روکنے اورسیکیورٹی فورسز پر حملوں کے پیش نظرپاکستان نے افغان بارڈر سے ملحقہ 121پوائنٹس پر بارڈر مینجمنٹ سسٹم نصب کر دیا جو انٹرپول ' پاسپورٹ ' نادرا اور ایف آئی اے سے منسلک ہوگا ۔


ذرائع کے مطابق بارڈر مینجمنٹ سسٹم طورخم بارڈر سمیت 121 انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس پر نصب کیا گیا ہے ۔

Recommended Stories

Load Next Story