
39 سالہ وینس ولیمز ومبلڈن ٹائٹل 5بار جیتنے کے ساتھ ساتھ اس بار بھی نمایاں کھلاڑیوں میں آگے تھیں۔ وینس ولیمز نے ومبلڈن کے 5ٹائٹلز میں سے کم از کم 2کوری گاف کی پیدائش سے قبل ہی جیت لیے تھے۔ 15سالہ کوری گاف نے وینس ولیمز کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دی۔
واضح رہے کہ وینس ولیمز کی شکست شائقین ٹینس میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔