
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں دودریا کے قریب سمندرسے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد کرلی گئی۔ متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے جو4 روزپرانی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔