عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیاں بھارت اور پاکستان کے کروڑوں باشندوں کو قلت ِآب کی ہولناک آفت میں مبتلا کر رہی ہیں۔