وزیر ستان کے بعد باجوڑایجنسی کا دورہ کروں گاعمران خان

قبائلی علاقوں میں تحریک انصاف مقبول ترین جماعت بن گئی ہے، وفد کی بات چیت


INP August 29, 2012
قبائلی علاقوں میں تحریک انصاف مقبول ترین جماعت بن گئی ہے، وفد کی بات چیت۔ فوٹو: ایکسپریس

KARACHI: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر ستان کے بعد باجوڑ ایجنسی کا بھی دورہ کروں گا۔ وہ یہاں باجوڑ ایجنسی کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

وفد نے عمران خان کو باجوڑ ایجنسی کے دورے کی دعوت دی جس پر عمران خان نے کہا کہ وزیر ستان کے دورے کے بعد باجوڑایجنسی کا دورہ کرونگا، وفد نے فاٹا میں تحریک انصاف کی سرگرمیوں کے حوالے سے عمران خان کو بتایا کہ تحریک انصاف قبائلی علاقوں کی مقبول ترین جماعت بن گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں