کوئٹہ میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے نوجوان جاں بحق

ڈاکٹروں نے غلط انجکشن لگایا ہےجس کے باعث موت ہوئی، لواحقین کا الزام


ویب ڈیسک July 04, 2019
ڈاکٹروں نے غلط انجکشن لگایا ہے جس کے باعث موت ہوئی، لواحقین کا الزام . فوٹو : فائل

سیٹلائٹ ٹاوٴن میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا، واقعے کے بعد لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے ٹائروں کو آگ لگادی جس کے باعث ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لواحقین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے غلط انجکشن لگایا ہےجس کے باعث موت ہوئی ہے، ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں