کم عمری میں 86 رنز کی اننگز اکرام علی خلیل نے ٹنڈولکر کا 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سچن ٹنڈولکر نے بطور نوجوان بیٹسمین 1992 کے میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ کیخلاف 84 رنز بنائے تھے۔


Sports Desk July 06, 2019
سچن ٹنڈولکر نے بطور نوجوان بیٹسمین 1992 کے میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ کیخلاف 84 رنز بنائے تھے۔ فوٹو: فائل

افغانستان کے اکرام علی خیل نے سچن ٹنڈولکر کا 27 سال پرانا ورلڈ کپ ریکارڈ توڑدیا۔

اکرام علی خلیل گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کیخلاف 92 گیندوں پر 86 رنز بنانے میں کامیاب رہے، یوں انھوں نے18 سال کی عمر میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلی جب کہ سچن ٹنڈولکر نے بطور نوجوان بیٹسمین 1992 کے میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ کیخلاف 84 رنز بنائے تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں