وزیراعظم کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہ
اینی رینڈ نے 60 برس قبل جو لکھا وہ آج کے حالات پر پورا اترتا ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اینی رینڈ نے 60 برس قبل جو لکھا وہ آج کے حالات پر پورا اترتاہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر معروف روسی مصنفہ اینی رینڈ کی تحریر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اینی رینڈ نے 60 برس قبل جو لکھا وہ آج کے حالات پر پورا اترتاہے، ایسے ہی وقت میں تحریک انصاف کو حکومت کی باگ ڈور سنبھالنا پڑی۔
وزیراعظم نے اینی رینڈ کی تحریر کو نشان زدہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ 'جب کوئی شےبنانے کیلیے ان سےاجازت لینی پڑےجوخودکچھ نہ بناتے ہوں،جب بد عنوانی کو ایوارڈ اور دیانتداری ذات کی قربانی ہو،جب پیسا ان کے پاس جا رہاہوجو اشیا نہیں مفاد کیلیے کام کرتے ہوں،جب قانون بھی آپ کے خلاف انہیں تحفظ دیتا ہو۔