نیشنل پوورٹی پروگرام سے لاکھوں افراد کو غربت کے دائرے سے باہر نکالنا ہےوزیراعظم

غربت سے نکالنے کے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کرکے خوش ہوں، عمران خان

غربت سے نکالنے کے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کرکے خوش ہوں، عمران خان ۔ فوٹو: فائل

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل پوورٹی پروگرام سے لاکھوں افراد کو غربت کے دائرے سے باہر نکالنا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غربت سے نکالنے کے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کرکے خوش ہوں۔




وزیراعظم نے کہا کہ نیشنل پوورٹی گریجویشن، احساس پروگرام کے زیرِ تحت لاتعداد منصوبوں میں سے ایک ہے، جس کا مقصد فنڈز، وسائل، ماہرانہ تربیت کے ذریعے لاکھوں افراد کومناسب مہارتیں فراہم کرکے غربت کے دائرے سے باہر نکالنا ہے۔
Load Next Story