اندازہ تھا ’’شدہ دیسی رومانس‘‘ سپرہٹ ہوگی پرینیتی

اداکارہ نے کہا کہ وہ فلم کا اسکرپٹ پڑھ کر سمجھ گئی تھیں کہ یہ فلم مکمل تفریحی ہے


APP September 11, 2013
اداکارہ نے کہا کہ وہ فلم کا اسکرپٹ پڑھ کر سمجھ گئی تھیں کہ یہ فلم مکمل تفریحی ہے. فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی فلم ''شدہ دیسی رومانس'' پر شائقین کا اچھا ردعمل دیکھ کر خوش ہو گئیں۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ فلم کا اسکرپٹ پڑھ کر سمجھ گئی تھیں کہ یہ فلم مکمل تفریحی ہے اور سپر ہٹ ثابت ہو گی، فلم میں ہیرو کا کردار اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے نبھایا ہے۔ انھوں نے کہا جیسے کہ انھیں امید تھی کہ فلم مداحوں کو محظوظ کریگی، فلم جب ریلیز ہوئی تو اسے مداحوں کی بڑی تعداد دیکھنے کے لیے آئی اور فلم بینوں نے باہر نکل کر اچھے تاثرات کا اظہار کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔