جان ابراہم ایکبار پھر بائیک رائڈر کے روپ میں نظر آئیں گے

فلم سنجے ایف گپتا کی ہو گی جس کے لیے جان ابراہم کو کاسٹ کیا جا رہا ہے۔


INP September 11, 2013
فلم سنجے ایف گپتا کی ہو گی جس کے لیے جان ابراہم کو کاسٹ کیا جا رہا ہے۔ فوٹو: فائل

دھوم ون میں جان ابراہم نے ہیوی موٹر بائیک کی ایسی سواری کی تھی کہ کوئی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر پایا تھا۔

ہوا سے باتیں کرتے ہوئے جان ابراہم کا کیا خوب انداز تھا کہ وہ ولن کی بجائے ہیرو نظر آئے، اب ایکبار پھر جان ابراہم کچھ ایسا ہی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم سنجے ایف گپتا کی ہو گی جس کے لیے جان ابراہم کو کاسٹ کیا جا رہا ہے۔ جان اس سے قبل ہدایتکار کے ساتھ شوٹ آوٹ ایٹ وڈالا میں کام کر چکے ہیں۔ ہدایت کار نے کہا ہے کہ کہانی ایک موٹرسائیکل چلانے والے کی ہے جس کی زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔