خیبر ایجنسی سیکیورٹی فورسز کا کاروائی بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز کی کاروائی کے نتیجے میں برآمد کئے جانے والا اسلحہ ۔


ویب ڈیسک August 29, 2012
سیکیورٹی فورسز کی کاروائی کے نتیجے میں برآمد کئے جانے والا اسلحہ ۔ فوٹو اے ایف پی

KARACHI: پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔

برآمد کئے جانے والے اسلحے میں چالیس ایم ایم راکٹ کے پچپن گولے، بیاسی ایم ایم راکٹ کے بیس گولے، پینتیس شارٹ مشین گن، تیرہ ہیوی مشین گن شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پانچ مارٹر، پچھہتر آر آر کے دو گولے، ایس پی جی نائن کی دو گنز، تیس بندوقیں، کلاشنکوفیں اور باسٹھ ہزار مختلف کارتوس بھی برآمد کئے جانے والے اسلحے میں شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں