چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا بنچ 16 جولائی کو جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو کیس کی سماعت کرے گا۔