ڈیرہ غازی خان دوبسوں میں تصادم7افرادجاں بحق80زخمی

بیس زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے


Sana News August 29, 2012
۔ڈيرہ غازی خان ميں دو بسوں ميں تصادم كے نتيجے میں سات افرادجاں بحق اور اسی زخمی ہو گئے۔ فوٹو: فائل

BANGALORE: ۔ڈيرہ غازی خان ميں دو بسوں ميں تصادم كے نتيجے میں ساتافرادجاں بحق اور اسی زخمی ہو گئے۔

واقعہ ڈيرہ غازی خان كے علامہ كالا ميں پيش آيا جہاں انڈس ہائی وے پر پشاور سے كراچی جانے والی بس مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹكرا گئی۔ تصادم کے بعد دونوں بسيں الٹ گئيں۔ واقعے كے بعد امدادی ٹيموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی مسافروں كو ڈی ايچ كيو اسپتال منتقل كردیا جہاں 20زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں