بھاشا ڈیم کی زمین خریدنے کیلیے 3 ارب 40 کروڑ روپے جاری
پلاننگ کمیشن کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ 10 دن کے دوران مجموعی طور پر 41 ارب 21 کروڑ روپے جاری کیے گئے.
PESHAWAR:
پلاننگ کمیشن نے بھاشا ڈیم زمین کی خریداری کیلیے3ارب 40کروڑروپے جاری کردیے۔
پلاننگ کمیشن کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ 10 دن کے دوران مجموعی طور پر 41 ارب 21 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو3 ارب70کروڑ،فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے 3 ارب 32کروڑ،کراچی میںنیوکلیئر پاور پلانٹ منصوبے کی فزیبلٹی کیلیے 33 ملین،انصاف کی فراہمی کے منصوبے کیلیے 46 کروڑ، تھرپارکر میں 50، 50 میگاواٹ کے2پاورپلانٹس لگانے کیلیے75 کروڑ، مختلف شاہراہوں کی تعمیراورمرمت کیلیے 5ارب 70کروڑروپے جاری کیے گئے ہیں۔