مافیا عدلیہ کودھمکیاں دے کربیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے وزیراعظم

سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے، وزیراعظم


ویب ڈیسک July 13, 2019
سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈےاستعمال کررہا ہے، وزیراعظم : فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے اورریاستی اداروں اورعدلیہ پردباؤ ڈالا جارہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ، دھمکیاں دے رہا ہے جب کہ مافیا منی لانڈرنگ کےذریعے بیرون ملک دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں