ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ 7 نومبر کوکھیلا جائے گا
تیسری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2 نومبر سے جاپان کے شہرکاکامیگھرا میں شروع ہو گی۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا جس کے مطابق پاک بھارت میچ 7 نومبر کو ہوگا۔
تیسری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2 نومبر سے جاپان کے شہرکاکامیگھرا میں شروع ہو گی۔ قومی ٹیم 2 نومبر کو عمان، 3 نومبر کو چین، جب کہ 5 نومبر کو ملائیشا کے خلاف میچ کھیلےگی، بھارت کے ساتھ مقابلہ 7 نومبر کو ہوگا جب کہ جاپان کے خلاف آخری میچ 8 نومبر کوکھیلی گی، ایونٹ کا فائنل 10 نومبر کو کھیلا جئے گا۔
واضح رہے کے قومی ٹیم ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی میں شرکت سے قبل سڈنی میں نائن اے سائیڈ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے ساتھ بیلجیم اور آسٹریلیا کے ساتھ 3،3 میچز بھی کھیلے گی۔