کراچی بدامنی کیسسپریم کورٹ کا5رکنی لارجربینچ 18ستمبرکوسماعت کریگا
فاضل بینچ ان رپورٹس کی روشنی میں کیس کی مزید سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ کا5رکنی لارجربینچ 18ستمبرکوکراچی میں بدامنی کیس کی سماعت کرے گا اس دوران سندھ حکومت وفاق ڈی جی رینجرزاورپولیس کی جانب سے خصوصی رپورٹس جمع کروائی جائیں گی۔
فاضل بینچ ان رپورٹس کی روشنی میں کیس کی مزید سماعت کرے گا۔چیف جسٹس افتخارچوہدری کی سربراہی میں جسٹس جوادایس خواجہ،جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل 5رکنی لارجربینچ کیس کی سماعت کرے گا۔