روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں فنی خرابی 600 حجاج بغیر امیگریشن سعودی عرب روانہ
سعودی عرب جانے والے عازمین كی امیگریشن جدہ ایئر پورٹ پر ہی ہوگی
MOSCOW:
روڈ ٹو مكہ پراجیكٹ فنی خرابی كے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پرسعودی امیگریشن سسٹم ڈاون ہو گیا اور600 سے زائد حجاج كو بغیر امیگریشن سعودی عرب روانہ كر دیا گیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع كے مطابق روڈ ٹو مكہ منصوبے كے سعودی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ كے جانب سے لگائے گئے سسٹم ڈاؤن ہونے كے سبب سعودی عرب میں امیگریشن سسٹم کے ساتھ كنیكٹیوٹی نہ ہوسكی۔
سعودی امیگریشن سسٹم میں خرابی كے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ سے سعودی عرب جانے والے 600 سے زائد عازمین حج كی امیگریشن نہ ہوسكی جنہیں قومی ایئر لائن اور سعودی ایئر لائن كے ذریعے روانہ كر دیا گیا ہے۔
ذرائع كے مطابق سسٹم میں خرابی كے باعث سعودی عرب جانے والے عازمین كی امیگریشن جدہ ایئر پورٹ پر ہی ہوگی۔