شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج نیب میں پیش نہ ہوئے

شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج لاہور میں ہیں، ذرائع

شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج لاہور میں ہیں، ذرائع۔ فوٹو: فائل

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے۔


سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج نیب راولپنڈی آفس میں پیش نہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج لاہور میں ہیں لہذا وہ نیب آفس میں پیش نہ ہوسکے۔

واضح رہے کہ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ مخصوص کمپنی کو دینے پر تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا۔
Load Next Story